بائی پاس سرجری کے بعد کیا کریں‘ کیا نہ کریں

بائی پاس سرجری کے بعد کیا کریں‘ کیا نہ کریں

سرجری سے گز ر نے والے مریض اگر درج ذیل ہدایات پر عمل کریں توان کی جلد بحالی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں: باقاعدگی سے فالو اَپ ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد جب آپ…