قربانی کا گوشت….کم کھائیں‘صحت پائیں

قربانی کا گوشت….کم کھائیں‘صحت پائیں

عید الاضحیٰ وہ تہوار ہے جس پر ہر خاص و عام کو کھانے کے لئے اچھا خاصا گوشت میسرہوتا ہے۔اس موقع پرکسی کو گوشت کھانے سے منع کرنا رنگ میں بھنگ ڈالنے کے مترادف ہے…