• Home
  • Archive for مارچ 8th, 2018

Daily Archives: مارچ 8, 2018

ماضی سے ہمارا رشتہ اور تعلق ےاداشت ہی کی وجہ سے قائم ہے۔ اسی کی بدولت ہم اپنوںغیروں،دوستوںاور دشمنوں مےں تمےز کرپاتے ہےں۔ اگر عمر میں اضافے‘ بیماری یا کسی حادثے وغیر

یہ2007کی بات ہے کہ ایک شام اسلام آباد کے رہائشی 80سالہ احمد (مریض کی درخواست پر فرضی نام )کے پیٹ میں شدید درد اٹھا۔یوں تو پیٹ میں درد کوئی غیرمعمولی بات نہیں لیکن یہ کچھ ع

٭ روز ایک سیب کھانے سے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ ٭٭ اگرچہ سیب میں مختلف وٹامنز اورآئرن کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو اچھی صحت کے لئے اشد ضروری ہیں اور ان

کبھی آپ نے نوٹ کیا کہ کچھ لوگوں کا چہرہ دھوپ میں نکلتے ہی گرم اور سرخ ہونے لگتاہے۔دھوپ ہی نہیںبعض اوقات کچھ خاص اشیاءکھانے پینے سے بھی ایسا ہوجاتا ہے ۔ آپ کا دھیان یقی

بی بی کریمز آج کل بہت مشہور ہیں۔ مجھے کسی سہیلی نے مشورہ دیا ہے کہ یہ سن بلاک کے طور پر بھی استعمال ہوسکتی ہیں کیونکہ ان میں”ایس پی ایف30“ کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے اور ی

    چھاتی کا سرطان دنیا بھر میں خواتین کے لیے بہت بڑاخطرہ ہے ۔ پاکستان میں اس مہلک بیماری کی وجہ سے ہونے والی اموات کی شرح تمام ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ

بچوں کی دیکھ بھال... اُف یہ سردیاں جاڑا دھوم مچاتا آیا "کے نام سے بچوں کی ایک نظم ہے:" جاڑا دھوم مچاتا آیا کپڑے گرم پہناتا آیا کیسی ہوا ہے سر سر‘ سر سر کانپتے ہیں سب تھ

دنیا میں ایسے لوگ بہت ہی کم ہوں گے جو وثوق کے ساتھ یہ دعویٰ کر سکیں کہ انہوںنے محاورتاً نہیں‘ حقیقتاًاپنی قوت شامہ کی مدد سے کسی کی موت کو سونگھا ہے۔ میں نے اپنی زندگی

شوگر کی کمی یا زیادتی فوری طور پر کیا کریں ذیابیطس (عرف عام میں شوگر) لمبے عرصے چلنے والی بیماری ہے جس میں مریض کے جسم میں انسولین پیدا کرنے کی صلاحیت کم یا بالکل ختم ہ

آج کا دور بلاشبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے اور نوجوان ہی نہیں‘ بچے اور بزرگ بھی انٹرنیٹ،سوشل میڈیا،سیل فون اور 3G/4Gکے دیوانے ہیں۔ اگرچہ یہ تمام چیزیں تفریح کا اچھ

آنکھیں قدرت کے مناظر کو دیکھنے اور انہیں سراہنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔اگر کسی وجہ سے یہ نعمت چھن جائے یا مسائل کا شکار ہوجائے تو دنیا بے رنگ سی لگنے لگتی ہے۔اس لئے اس کی

    صحت کو بحال رکھنے کا ایک سنہرا اصول یہ ہے کہ متوازن غذا کے ساتھ ساتھ جسمانی سرگرمیوں اور ورزش کو بھی زندگی کا حصہ بنایا جائے‘تاہم اکثرافراد کسی نہ کسی وجہ سے اس پر

    شادی کے بعد اکثر عورتوں کی اولین ترجیح ماں بننا ہوتی ہے‘ اس لئے کہ نہ صرف ان کے شوہروں کو ان کی جانب سے اس خاص ”تحفے“ کا انتظار ہوتا ہے بلکہ تمام اہل خانہ کی نظریں

”اس وقت تک میں نے ویل چیئر استعمال کرنا شروع نہ کی تھی۔ میں اس کے بغیر ذرا مشکل سے ہی سہی لیکن چل لیتی تھی لیکن چلنے کا انداز ذرا مختلف ہوجاتا جس کا لوگ مذاق اڑاتے اور ا

٭نیورولوجسٹ اور سائیکائرسٹ میں کیا فرق ہے؟ نیز نیورولوجسٹ کون کون سی بیماریوں کا علاج کرتا ہے؟ (طلعت اطہر،راولپنڈی) ٭٭ماہرِ امراضِ دماغ و اعصابی امراض کو نیورولوجس