ماہ آزادی مبارک

ماہ اگست کا آغاز ہو چکا ہے اور ہم سترواں یوم آزادی منانے کے لئے تیار ہیں۔ ہم شفا نیوز کی طرف سے تمام قوم کو مبارک باد دیتے ہیں۔ یوم آزادی کی تقریبات کے…

متعدی امراض اورویکسین ‘ خوردبینی دور میں

متعدی امراض اورویکسین ‘ خوردبینی دور میں

     بو علی سینا نے 1020ءمیں اس رائے کااظہار کیا کہ تپ دق(ٹی بی)اور کچھ دیگر بیماریاں جراثیم کی وجہ سے لاحق ہوتی ہیں۔17ویں صدی میں جب خوردبین ایجاد ہوئی تواس کی مدد سے…

آپ کے صفحات

آپ کے صفحات

اورپھر پڑھے بغیر نہ رہ سکاآج کی تیز رفتا ر زندگی مےں ہم میگزین اور کتابوںسے دور ہوتے جارہے ہیں ۔میں خود بھی اتنا مصروف ہوتا ہوں کہ انہیں پڑھنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔…

بولنے میں دشواری

بولنے میں دشواری

بولنے میں دشواری زبان کی لکنت کے سبب اوردیگر وجوہات کی بنا پر مریض لفظوں کی ٹھیک طرح سے ادائیگی نہیں کر پاتا اور اسے سننے والوں تک اپنا پیغام پہنچانے میں دقت کا سامنا…

فرینچ چکن کیو

فرینچ چکن کیو

فرینچ چکن کیو اجزائ: چکن (سینے کا گوشت)     1/2کلوگرام مکھن            250گرام انڈے کی زردی          1عدد میدہ         1کپ کارن آئل       4کپ نمک            حسب ذائقہ کالی مرچ(پاو¿ڈر)         حسب ذائقہ لہسن(باریک پسا ہوا)     3جوئے…

پھلوں کی رانی ۔۔۔لیچی

پھلوں کی رانی ۔۔۔لیچی

ذائقہ دار اور رسیلی لیچی بہت سے لوگوں کا پسندیدہ پھل ہے۔یہ دیکھنے میں جتنا دلکش ہے‘ کھانے میں اتنا ہی لذیذ بھی ہے۔مزید برآں یہ اپنے چھوٹے سے خول میں بہت سی مفید اجزائ‘…

لگائیں مگر چھونے سے اجتناب کریں۔۔۔خوبصورت مگر زہریلے پودے

لگائیں مگر چھونے سے اجتناب کریں۔۔۔خوبصورت مگر زہریلے پودے

پودوں کی موجودگی نہ صرف کسی جگہ کو خوبصورت اور وہاں کے ماحول کو خوشگوار بناتی ہے بلکہ انسانی مزاج اور ذہنی و جسانی صحت پر بھی اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔ ان کی اسی…

پیٹ میں کیڑے

پیٹ میں کیڑے

پیٹ میں کیڑے ایک ایسی شکایت ہے جس کے زیادہ تر شکار پانچ سے نو سال تک کے بچے ہوتے ہیں لیکن یہ اس سے چھوٹے بچوں کو بھی ہوسکتی ہے ۔یہ ان میں بے…

تیز دھوپ اورگردوغبار …آنکھوںکی حفاظت‘ مگرکیسے؟

تیز دھوپ اورگردوغبار …آنکھوںکی حفاظت‘ مگرکیسے؟

آنکھیں ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں جن میںذرا سی خرابی نہ صرف تکلیف اور پریشانی کا باعث بنتی ہے بلکہ ہمارے معمولات زندگی بھی بری طرح سے متاثر ہوجاتے ہیں۔ گرمیوں میں پسینے اور…

نسوانیت کا دشمن ۔۔۔پی سی او ایس

نسوانیت کا دشمن ۔۔۔پی سی او ایس

 خواتین کی بیضہ دانیوں میں ہر ماہ انڈے پیدا ہوتے ہیں جو چھوٹی چھوٹی تھیلیوں میں ہوتے ہیں۔بعض اوقات بیضہ دانیوں میں بہت سی تھیلیاں تو بن جاتی ہیں لیکن وہ انڈوں سے خالی ہوتی…