• Home
  • Archive for اپریل 2nd, 2016

Daily Archives: اپریل 2, 2016

میرا موَحد اپنی عمر کے ساتویں ماہ میں داخل ہو چکا ہے ۔وہ اب پہلے سے زیادہ متحرک اور سیانا ہوچکا ہے اور مجھے اور اپنے بابا کو پہچاننے لگا ہے۔ہمیں دیکھ کر جب وہ ایک مخصوص

آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ بعض لوگ آدھے سرکے درد ،دردِشقیقہ یامائیگرین (migraine)کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ انتہائی تکلیف دہ صورتحال ہوتی ہے۔ طب یونانی میں جو تدابیر اس

ٹیکنالوجی کے میدان میں مسلسل ترقی ہورہی ہے۔میدان طب میں اس ترقی نے تیزرفتار اور مو¿ثر رابطوں کے ذریعے علاج معالجہ اورتعلیم وتحقیق کے لیے بہت سی آسانیاںاورنئے راستے

یورک ایسڈ پر مضمون، بہت فائدہ ہوا آپ کا میگزین ماشاءاللہ بہت اچھا ہے۔ اس میں پھلوں ،سبزیوں اور خاص طور پربچوں سے متعلق دی جانے والی معلومات بہت اچھی ہوتی ہےں۔ خواتین

پیدائش کے بعد پہلے 28 دن ننھے مہمان کی طبی تواضع ننھے پھول اس دنیا میں آتے ہی رونے لگتے ہیں اور یہ واحد رونا ہے جس سے والدین خوش ہوتے ہیں، اس لئے کہ یہ ان کی زندگی کی ایک

خوف وہ جبلت ہے جو انسان ہی نہیں‘ ہر ذی روح کی فطرت میں شامل ہے۔ اگریہ اپنی حدود میں رہے تو بہت کام کی چیز ہے‘ اس لئے کہ یہ خوف ہی ہے جس کی وجہ سے انسان اور جانور اپنی حفا

ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ساتھ دنیا نے اپنے فاصلے سمیٹ کر دوسری ثقافتوں کو کھوجنے کی کوشش کی۔ رے ٹاملیسن (Ray Tomlisonn)نے 1971ءمیں جب پہلی ای میل کی تو اس نے بھی شاید انٹرنیٹ

”آپ کیا کہتے ہےں؟ ‘ ‘ کے عنوان سے کالم آپ کا ہے اور آپ کےلئے ہے ۔اس میں ان موضوعات پر بات کی جاتی ہے جن کا تعلق بالواسطہ یا بلاواسطہ آپ کی صحت سے ہوتا ہے۔ ا س مشق کا مقص