بیماریوں کی مافوق الفطرت علامات…جنات کو معاف ہی رکھیں

بیماریوں کی مافوق الفطرت علامات…جنات کو معاف ہی رکھیں

بچوں کو کسی کام سے روکنے کے لیے مائیں بالعموم جنوں کا ڈراوا دیتی ہیں ۔ یہی ڈر اور خوف بچوں کے ذہنوں میں کنڈلی مار کر بیٹھ جاتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ…

سبز چائے  مزہ‘ خوبصورتی اور صحت

سبز چائے مزہ‘ خوبصورتی اور صحت

چائے کا استعمال ہزاروں سال سے ہو رہا ہے ۔اس کی ایک قسم سبز چائے یا قہوہ ہے جسے’ چائینیز ٹی‘ بھی کہتے ہیں ۔یہ ہمیں دماغی طور پر چست رکھنے کے علاوہ بھی بے…

زچگی کے بعد کی ورزشیں

زچگی کے بعد کی ورزشیں

بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ کے تقریباً سارے پٹھے کمزور ہوجاتے ہیں۔اگر انہیں مضبوط نہ بنایاجائے تو خواتین کو کمر کے مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کچھ ورزشیں پٹھوں کے لیے…

غیرمعمولی چیلنجوں پر غیرمعمولی ردعمل کی ضرورت

غیرمعمولی چیلنجوں پر غیرمعمولی ردعمل کی ضرورت

غیرمعمولی چیلنجوں پر غیرمعمولی ردعمل کی ضرورت ایک نظر ان اعداد وشمار پر ڈالئے۔ پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم کی نگرانی اورملک میں پریکٹس کرنے والے ڈاکٹروں کی رجسٹریشن سے متعلق ریگولیٹری ادارے ’پاکستان میڈیکل…

جہاں چاہ وہاں راہ…  ایگل سینڈروم

جہاں چاہ وہاں راہ… ایگل سینڈروم

جہاں چاہ وہاں راہ… ایگل سینڈروم کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان کے پاس اچھی خوراک موجود ہوتی ہے لیکن وہ اس کو کھا نہیں سکتا۔ کچھ ایسا ہی روالپنڈی کے رہائشی راشد…

جب دل ہی بجھ گیا ہو

جب دل ہی بجھ گیا ہو

دل جب دھڑکتا ہے تو سانسوں کی ڈور چلتی ہے اور زندگی رواں دواں رہتی ہے۔جب یہ بیمار ہو جاتا ہے تو کچھ صورتوں میں دواو¿ں سے کام چل جاتا ہے تاہم بعض اوقات آپریشن…

مضر صحت اور حرام گوشت کس سے منصفی چاہیں۔۔۔

مضر صحت اور حرام گوشت کس سے منصفی چاہیں۔۔۔

لاہور‘ فیصل آباد اور اسلام آباد میں بڑے بڑے ہوٹلوں اور ریستورانوں پر چھاپوں ‘انہیں جرمانہ کئے جانے ‘حتیٰ کہ بندتک کرنے کے احکامات نے پنجاب بھر میں بالخصوص اور ملک بھر میں بالعموم اضطراب…

پائی پولر ڈس آرڈر پل میں تولہ پل میں ماشہ

پائی پولر ڈس آرڈر پل میں تولہ پل میں ماشہ

زندگی میں اتار چڑھاو¿آتے رہتے ہیں جونارمل زندگی کالازمی حصہ ہیں۔ تاہم بدقسمتی سے بائی پولرڈس آرڈر(جنون افسردگی)ایسا ذہنی عارضہ ہے جس میں اتار چڑھاﺅ غیر معمولی ہوجاتے ہیں۔اس ذہنی اختلال میں شدید جوش و…