Vinkmag ad

آلو پکوڑہ

ٓٓ Pakora Alloo
تیاری کا وقت:10منٹ پکانے کا وقت :15منٹ سرونگ:12 کیلوریز:476
اجزائ:
تیل 2 1/2کپ
سوکھا دھنیا(موٹاکوٹا ہوا) 1چٹکی
ہلدی 1چٹکی
زیرہ 1/4چائے کا چمچ
لال مرچ پاو¿ڈر 1/4چائے کاچمچ
نمک 1/4چائے کاچمچ
بیسن 2 کھانے کے چمچ
آلو 150گرام
ترکیب:
1۔ایک پیالے میں تمام مصالحہ جات، نمک اور بیسن مکس کریں۔اس مکسچر میں 50ملی لیٹر پانی ڈال کرگاڑھا پیسٹ تیار کر لیں۔
2۔اب اس میں کٹے ہوئے آلو ڈالیں تاکہ آمیزہ آلوو¿ں کے دونوں اطراف اچھی طرح لگ جائے۔
3۔ایک فرائی پین میںآئل ڈال کر چولہے پراچھی طرح گرم کر لیں۔
4۔آلوو¿ںکو آئل میں ڈال کر کچھ سیکنڈز پکائیںاور پھران کی سائیڈ تبدیل کر دیں تا کہ دوسری طرف سے بھی اچھی طرح پک جائیں۔
5۔ پلیٹ پر پیپر ٹاول بچھائیں اور پکوڑوں کو ان پرنکال لیں۔ مزیدار پکوڑے کیچپ یا اپنی پسند یدہ چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں۔
غذائیت پہچانئے
ےہ روائتی ڈش اےشےا کے اس خطے مےں پسند کی جانے والی اےک مزےدار ڈش ہے جو پاکستان مےں بھی بہت شوق سے کھائی جاتی ہے۔ آلو وٹامن C، پوٹاشےم اور سوڈےم کا بڑا ذرےعہ ہےں۔ ےہ اےک ہائی کےلوری سنےک ہے جو ہر عمر کے لوگوں مےں مقبول ہے۔ خاص طور پر سردےوں کے موسم مےں بہت پسند کےا جاتا ہے۔ غذائےت اور لذت بڑھانے کے لئے ان مےں سبزےاں ، چکن اور مچھلی کا اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ جس سے اس مےں وٹامنز اور پروٹےنز کی مقدار بھی بڑھ جائے گی۔کوشش کریں کہ پکوڑے ڈیپ فرائی کی بجائے کم تیل میں فرائی کریں۔
ڈاکٹر محمد اسرار‘ماہرِغذائیات‘پاکستان سائنس فاﺅنڈیشن‘اسلام آباد

Vinkmag ad

Read Previous

آنکھ کی کہانی ‘ آنکھ کی زبانی

Read Next

بروسکیٹا

Most Popular