کولیسٹرول کو رکھئے قابومیں
ورنہ
٭یہ باعث بن سکتا ہے دل کے امراض کا
٭کر سکتا متاثر بینائی کو
٭سکڑ سکتی ہیں ٹانگوں اور گردوں کی شریانیں
٭بڑھ سکتا ہے بلڈپریشر
٭خطرہ ہے فالج کا
٭لہٰذا کھانے پینے کی ان شیاء کے زیادہ استعمال سے بچئے جو کولیسٹرول بڑھا سکتی ہیں
اورورزش کواپنا معمول بنائیے