ڈائلیسزکے مریض کیااحتیاطیں کریں

٭ اینٹی بائیوٹکس اور پین کلرز کا زیادہ استعمال گردوں کے لئے نقصان دہ ہے لہٰذا ان کے بے جا استعمال سے پر ہیز کرناچاہیے۔

٭ انہیںکیلا، مالٹا، کینو اور کھجوریں کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے، اس لئے کہ ان میں پوٹاشیم وافر مقدار میں موجود ہوتی ہے۔

٭ ڈائلیسز کے مریضوں کو چاہئے کہ وہ ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کی جانے والی دوائیں ضرور استعمال کریں۔ ان میں خون کی کمی ہوجاتی ہے لہٰذا انہیں کچھ آئرن سپلیمنٹ بھی دئیے جاتے ہیں

٭ ڈائلیسز کے مریض خود کو مستقل بیمار سمجھنے لگتے ہیں اورچار پائی پکڑ لیتے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ متحرک رہیں، اپنے ذریعہ معاش پر توجہ دیںاورسیر و تفریح کو اپنے معمول میں شامل کریں

٭ سافٹ ڈرنکس کے استعمال سے گریزکریں‘ یہ عام لوگوں کے لیے بھی نقصان دہ ہیں لیکن گردے کے مریضوں پر ان کا زیادہ برا اثرپڑتاہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

انار اور مالٹے کا جوسPomegranate & Orange Juice

Read Next

وزن کم کرنے کی 10ٹپس

Leave a Reply

Most Popular