• Home
  • امراض
  • ٹائیفائیڈ بخار سے بچاؤ کی تدابیر

ٹائیفائیڈ بخار سے بچاؤ کی تدابیر

33

کھانے سے پہلے اور رفع حاجت کے بعد ہاتھ لازماً دھوئیں۔

پینے سے پہلے پانی ابال لیں یا اسے ادویات/ فلٹریشن پلانٹ کی مدد سے جراثیم سے پاک کر لیں۔

اس بخار میں مبتلا مریض کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا کھانے سے اجتناب کریں۔

ریڑھیوں، دکانوں اور ہوٹلوں میں ملنے والے کھانوں سے پرہیز کریں۔

بغیر دھوئے یا چھیلے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے پرہیز کریں۔

کچا/ آدھا پکا ہوا گوشت/ سی فوڈ سے پرہیز کریں کیونکہ اس میں ایسے جراثیم پائے جاتے ہیں جو تھائی رائیڈ بخار ہونے کے امکانات کو بڑھا سکتے ہیں۔

کچے پھل اور سبزیوں کا تیار شدہ سالسہ (سبزیاں اور پھلوں کا تیار کردہ مخصوص سوس) استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔

Leave a Reply

avatar
  Subscribe  
Notify of