ایلی ویٹ(Elevate)

0

’’ایلی ویٹ‘‘ذہنی صلاحیت بڑھانے میں مدد فراہم کرنے والی ایک مفید ایپ ہے۔ اس میں کھیلوں کی مدد سے ذہن کو تربیت دی جاتی ہے۔ اس میں یادداشت بڑھانے ‘ توجہ مرکوز رکھنے ‘ حساب کتاب کرنے اورمعلومات بڑھانے کی کھیلیں شامل ہیں۔اس ایپ کی منفرد بات یہ ہے کہ یہ آپ کی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے آپ کی ضرورت کے مطابق کھیل کھیلنے کا مشورہ بھی دیتی ہے۔جس کے بعد آپ اس کمزوری پرقابو پا سکتے ہیں۔
اپنی افادیت کی بدولت اسے ’’ سال کی بہترین ایپ‘‘ کے اعزاز سے بھی نوازا گیا ہے۔یہ ایسی ایپ ہے جسے ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے اوریہ اپنے دیدہ زیب ڈائیزین کی وجہ سے مقبول بھی ہے۔

Leave a Reply

Leave a Reply

  Subscribe  
Notify of