آدھے سر کا درد

26

اگر آپ کو آدھے سر کے درد کا مسئلہ ہوتو یوگا کے ایک سادہ سے عمل کے ذریعے اس سے نجات ممکن ہے۔

پرسکون حالت میں اپنی ہتھیلیاں سامنے رکھ کر بیٹھ جائیں۔ اپنی انگوٹھی والی انگلیوں کو اس طرح بند کریںکہ یہ ہتھیلی کو چھونے لگیں۔ اس دوران باقی انگلیوں کو کھلا ہی رہنے دیں۔ اپنے ہاتھ کے انگوٹھے پہلی دو انگلیوں پر یوں رکھیں کہ انہیں کھلا رہنے کے لئے سہارا مل جائے۔6منٹ اس پوز میں رہیں اور تین دن تک اسے کریں۔ اس سرگرمی کو سر درد کے دوران یا بعد میں بھی کیا جا سکتا ہے۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x